بھارت کے سینئیر بیوروکریٹس نے بی جے پی کا فاشسٹ چہرہ بے نقاب کردیا
نئی دہلی (آن لائن) فاشسٹ بی جے پی حکومت کی مسلم دشمن قانون سازی پرسینیئر بھارتی بیوروکریٹس نے اترپردیش حکومت کو خط لکھ کر احتجاج ریکارڈ کروایا ہے۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست اْتر پردیش میں تبدیلی مذہب کے حوالے سے قانون سازی پر 104 سینیئر سابق بیورکریٹس نے بھارتیہ جنتا… Continue 23reading بھارت کے سینئیر بیوروکریٹس نے بی جے پی کا فاشسٹ چہرہ بے نقاب کردیا






























