حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور خلافت میں تعمیر کی گئی قدیم ترین مسجدکے آثار دریافت
تل ابیب( آن لائن ) اسرائیلی ماہرین نے دنیا کی قدیم ترین مساجد میں سے ایک کے آثار دریافت کرلیے۔غیر ملکی ویب سائیٹ کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کی ہیبرون یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے ماہر ڈاکٹر کاٹیا سائٹرائن کی سربراہی میں ایک ٹیم نے 11 سال کی تحقیق کے بعد دنیا میں اولین مساجد… Continue 23reading حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور خلافت میں تعمیر کی گئی قدیم ترین مسجدکے آثار دریافت