خلیجی ممالک اور اسرائیل میں تعلقات مستحکم نہیں ہوسکے،صیہونی افسرکے اہم انکشافات
مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی )گذشتہ کچھ عرصے کے دوران عرب ممالک کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے اعلانات کے باوجود صہیونی ریاست اور خلیجی ممالک میں دو طرفہ تعلقات مستحکم نہیں ہوسکے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی محکمہ دفاع کے ایک افسر نے انکشاف کیا کہ متحدہ عرب امارات… Continue 23reading خلیجی ممالک اور اسرائیل میں تعلقات مستحکم نہیں ہوسکے،صیہونی افسرکے اہم انکشافات