امریکا کے حریف کمزور ہو چکے ہیں، جو بائیڈن کا دعویٰ
واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہاہے کہ امریکا عالمی سطح پر گزشتہ دہائیوں کے دوران اپنے حریفوں کے مقابلے میں زیادہ مضبوط ہو چکا ہے۔غیرملکی میڈیاکے مطابق اپنی خارجہ پالیسی پر امریکی صدرجوبائیڈن نے اپنے خطاب میں عالمی چیلنجز کا سامنا کرنے کے باوجود امریکا کی خارجہ پالیسی کی کامیابیوں کو اجاگر کیا… Continue 23reading امریکا کے حریف کمزور ہو چکے ہیں، جو بائیڈن کا دعویٰ