لیبیا جاتے ہوئے 11 سوڈانی پناہ گزینوں کی پیاس سے موت
طرابلس (این این آئی )گیارہ سوڈانی پناہ گزین لیبیا پہنچنے کی کوشش کے دوران صحرائے کبری کی گہرائی میں ان کی گاڑی خراب ہو جانے کے بعد پیاس سے ہلاک ہو گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ علاقے میں پناہ گزینوں اور غیر قانونی تارکین وطن کو درپیش بڑھتے ہوئے خطرات کو ظاہر کرنے والا ایک نیا… Continue 23reading لیبیا جاتے ہوئے 11 سوڈانی پناہ گزینوں کی پیاس سے موت