پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

ترکش ایئر لائن کی پرواز کو کابل میں لینڈنگ کیلئے فضا میں40منٹ انتظار کرنا پڑا

datetime 16  اگست‬‮  2021

ترکش ایئر لائن کی پرواز کو کابل میں لینڈنگ کیلئے فضا میں40منٹ انتظار کرنا پڑا

کابل(این این آئی)افغانستان میں پھنسے اپنے شہریوں اور غیر ملکیوں کو نکالنے کیلئے کابل پہنچنے والی ترکش ایئر لائن کی پرواز کو لینڈنگ کیلئے فضا میں ہی 40 منٹ تک انتظار کرنا پڑا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پرواز ٹی کے 706 مقامی وقت کے مطابق صبح سوا چھ بجے افغانستان کی فضائی حدود میں داخل ہوئی، حامد… Continue 23reading ترکش ایئر لائن کی پرواز کو کابل میں لینڈنگ کیلئے فضا میں40منٹ انتظار کرنا پڑا

طالبان مذاکرات کے لیے کچھ وقت دیں، عبدللہ عبدللہ

datetime 16  اگست‬‮  2021

طالبان مذاکرات کے لیے کچھ وقت دیں، عبدللہ عبدللہ

کابل(این این آئی )افغان مصالحتی کونسل کے چیئرمین عبدللہ عبدللہ کا وفد کے ہمراہ طالبان سے مذاکرات کے لیے قطر روانہ ہونے کا امکان ہے۔برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق عبدللہ عبدللہ کا کہنا تھا کہ طالبان مذاکرات کے لیے کچھ وقت دیں۔افغان وفد طالبان سے اقتدار کی منتقلی پر بات چیت کریگا، مذاکرات میں امریکی… Continue 23reading طالبان مذاکرات کے لیے کچھ وقت دیں، عبدللہ عبدللہ

سابق صدر ٹرمپ نے بائیڈن سے استعفے کا مطالبہ کردیا

datetime 16  اگست‬‮  2021

سابق صدر ٹرمپ نے بائیڈن سے استعفے کا مطالبہ کردیا

کابل(این این آئی)افغانستان سے امریکی فوجی انخلا اور طالبان کے کنٹرول سنبھالنے پر سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے موجودہ صدر جوزف بائیڈن پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے جو بائیڈن سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں جو کچھ کرنے کی اجازت دی گئی ہے، اس… Continue 23reading سابق صدر ٹرمپ نے بائیڈن سے استعفے کا مطالبہ کردیا

افغانستان میں جنگ کا اختتام ہوگیا، ترجمان طالبان کا اعلان

datetime 16  اگست‬‮  2021

افغانستان میں جنگ کا اختتام ہوگیا، ترجمان طالبان کا اعلان

دوحہ (این این آئی )طالبان سیاسی دفتر کے ترجمان محمد نعیم نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگ کا اختتام ہوگیا، طالبان کو 20 سال کی جدوجہد اور قربانیوں کا پھل مل گیا، افغانستان میں نئے نظام حکومت کی شکل جلد واضح ہوجائیگی۔ترجمان طالبان محمد نعیم نے عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا… Continue 23reading افغانستان میں جنگ کا اختتام ہوگیا، ترجمان طالبان کا اعلان

کابل میں امریکی سفارتخانہ بند کردیا گیا

datetime 16  اگست‬‮  2021

کابل میں امریکی سفارتخانہ بند کردیا گیا

واشنگٹن /کابل(این این آئی )کابل میں امریکی سفارت خانہ بند کردیا گیا، سفارتی عملے کی واپسی کا آپریشن جاری ہے۔علاوہ ازیں یورپی یونین اسٹاف کے کئی ارکان کابل میں نامعلوم محفوظ مقام پر منتقل ہوگئے۔گزشتہ روز جرمنی نے بھی کابل میں اپنا سفارت خانہ بند کردیا۔ جرمن وزارت خارجہ نے اپنے شہریوں کو افغانستان چھوڑنے… Continue 23reading کابل میں امریکی سفارتخانہ بند کردیا گیا

افغانستان کی صورت حال پرسلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ

datetime 16  اگست‬‮  2021

افغانستان کی صورت حال پرسلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ

ماسکو/نیویارک(این این آئی)طالبان کی جانب سے افغانستان کے دارالحکومت کابل پر قبضے کے بعد عالمی سطح پرافغانستان کی موجودہ صورت حال پرغور کے لیے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی کوششیں تیز ہوگئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق روس ، ایسٹونیا اور ناروے نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کی درخواست کی تاکہ افغانستان کی پیش رفت… Continue 23reading افغانستان کی صورت حال پرسلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ

بیرون ملک سے عمرہ زائرین کی آمد کا آغاز

datetime 16  اگست‬‮  2021

بیرون ملک سے عمرہ زائرین کی آمد کا آغاز

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بیرون ملک سے عازمین عمرہ کی آمد شروع ہوگئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بیان میں کہا گیا کہ سعودی عرب کی حکومت نے کرونا وبا کے خطرات کے پیش نظر گذشتہ ڈیڑھ سال سے عارضی طورپر بیرون ملک سے عمرہ… Continue 23reading بیرون ملک سے عمرہ زائرین کی آمد کا آغاز

غیرملکی خاتون سیاح کو ہراساں کرنے کے الزام میں چھ سعودی گرفتار

datetime 16  اگست‬‮  2021

غیرملکی خاتون سیاح کو ہراساں کرنے کے الزام میں چھ سعودی گرفتار

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے پبلک پراسیکیوشن کے ایک سرکاری ذریعے نے بتایاہے کہ مجاز حکام نے 6 شہریوں کو حراست میں لیا ہے جب پر مبینہ طورپر ایک غیر ملکی خاتون سیاح کو ہراساں کرنے کا الزام عاید کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ دارالحکومت الریاض کی ایک… Continue 23reading غیرملکی خاتون سیاح کو ہراساں کرنے کے الزام میں چھ سعودی گرفتار

ملک میں ہی رہوں گا،سابق افغان صدر حامد کرزئی

datetime 16  اگست‬‮  2021

ملک میں ہی رہوں گا،سابق افغان صدر حامد کرزئی

کابل(این این آئی)افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ میں ملک میں ہی رہوں گا اور بات چیت سے مسائل حل کرنے کے لیے کام کر رہا ہوں۔میڈیارپورٹس کے مطابق حامد کرزئی نے اپنے پیغام میں عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے گھروں میں رہیں۔

1 421 422 423 424 425 426 427 428 429 430 431 4,547