فرانسیسی شہریوں نے سال نو کے موقع پر874گاڑیوں کو نذر آتش کردیا
پیرس (این این آئی )فرانسیسی شہریوں نے سال نو کے موقع پر 874 گاڑیوں کو نذر آتش کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی پولیس نے ایک بیان میں بتایا کہ سال نوکے جشن کی تقریبات کے دوران 874 گاڑیوں کو آگ لگادی گئی۔فرانسیسی وزارت داخلہ کا کہنا تھاکہ گاڑیاں جلانے کی یہ تعداد 2019 کے مقابلے… Continue 23reading فرانسیسی شہریوں نے سال نو کے موقع پر874گاڑیوں کو نذر آتش کردیا