شوہر کے ہاتھوں تشدد، بیوی فیس بک لائیوکے ذریعے مدد مانگنے پرمجبور
قاہرہ(این این آئی)سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ایک مصری خاتون کو دیکھا جا سکتا ہے جو سفاک شوہر کے تشدد سے بچنے کے لیے بھاگ کر ایک کمرے میں چھپ جاتی ہے اور موبائل سے فیس بک لائیو سروس کے ذریعے شوہر سے بچانے کے لیے مدد طلب کرتی ہے۔ ویڈیو… Continue 23reading شوہر کے ہاتھوں تشدد، بیوی فیس بک لائیوکے ذریعے مدد مانگنے پرمجبور