منگل‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2026 

سعودی عرب لڑکی کے ہاتھوں گاڑی ٹکرانے کے واقعے پر پولیس کا ردعمل

datetime 28  ستمبر‬‮  2022 |

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہے جس پرعوامی حلقوں کی طرف سے سخت غم وغصہ سامنے آیا ہے۔سعودی عرب کے علاقے ابھا میں بنیادی انسانی ضابطوں کی خلاف ورزی کے الزام میں ایک لڑکی سے پوچھ گچھ کی گئی۔

لیکن جلد ہی حقیقت سامنے آ گئی اور یہ واضح ہو گیا کہ ویڈیو میں دکھائی جانے والی لڑکی اور اس کے محافظوں کو گرفتار کر لیا گیا اور اس کا باضابطہ اعلان اس وقت کیا گیا تھا۔عسیر ریجن کی پولیس نے ایک نوجوان مرد اور عورت کی گرفتاری کا اعلان اس وقت کیا جب وہ عوامی اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والے کلپ میں نظر آئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مشکوک جوڑے کے خلاف خلاف قانونی اقدامات کیے گئے ہیں۔سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کچھ کارکنوں نے ابہا میں ایک لڑکی کی گاڑی تلے روندنے کا ہیش ٹیگ استعمال کیا تاکہ متعدد نوجوان مردوں اور عورتوں کی طرف سے کچھ بے حسی کے رویے کو مسترد کر دیا جائے اور ان گروپوں پر خاندان اور سکیورٹی حکام کے کنٹرول کی اہمیت پر زور دیا۔



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…