ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

امریکا، نامعلوم شخص نے چرچ میں تین افرادکو یرغمال بنالیا، عافیہ کی رہائی کا مطالبہ

datetime 16  جنوری‬‮  2022

امریکا، نامعلوم شخص نے چرچ میں تین افرادکو یرغمال بنالیا، عافیہ کی رہائی کا مطالبہ

ٹیکساس (این این آئی )امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر کولیویل میں پولیس ایک ایسے شخص کے ساتھ مذاکرات میں مصروف ہے جس نے بظاہر ایک یہودی عبادت گاہ میں کم از کم تین افراد کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مطابق پولیس نے اغوا کار شخص کے ساتھ مذاکرات میں ایک مغوی کو… Continue 23reading امریکا، نامعلوم شخص نے چرچ میں تین افرادکو یرغمال بنالیا، عافیہ کی رہائی کا مطالبہ

ٹرمپ کے قتل کی فرضی ویڈیو دوبارہ نشر کرنے پر خامنہ ای کا ٹوئٹر اکائونٹ معطل

datetime 16  جنوری‬‮  2022

ٹرمپ کے قتل کی فرضی ویڈیو دوبارہ نشر کرنے پر خامنہ ای کا ٹوئٹر اکائونٹ معطل

واشنگٹن(این این آئی )مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوِئٹر نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی دھمکی کے پس منظر میں ایرانی رہ نما علی خامنہ ای کا اکائونٹ معطل کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق خامنہ ای نے دو سال قبل ایرانی قدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی کے قتل کے پس منظر… Continue 23reading ٹرمپ کے قتل کی فرضی ویڈیو دوبارہ نشر کرنے پر خامنہ ای کا ٹوئٹر اکائونٹ معطل

بیجنگ میں اومیکرون قسم کے پہلے کیس کی تشخیص،سخت قدغنوں کا دوبارہ نفاذ

datetime 16  جنوری‬‮  2022

بیجنگ میں اومیکرون قسم کے پہلے کیس کی تشخیص،سخت قدغنوں کا دوبارہ نفاذ

بیجنگ (این این آئی)چین کے دارالحکومت بیجنگ میں حکام نے کرونا وائرس کی اومیکرون قسم کے پہلے کیس کی تشخیص کی اطلاع دی ہے جبکہ ملک سرمائی اولمپکس سے قبل اس انتہائی متعدی شکل کو پھیلنے سے روکنے کے لیے سخت اقدامات کررہا ہے۔میڈیاپورٹس کے مطابق یہ اعلان جنوبی شہر ژوہائی میں مکینوں پر سفری… Continue 23reading بیجنگ میں اومیکرون قسم کے پہلے کیس کی تشخیص،سخت قدغنوں کا دوبارہ نفاذ

دبئی ایئرپورٹ پرالامارات کے طیارے کے اڑان بھرنے میں ناکامی کی تحقیقات

datetime 16  جنوری‬‮  2022

دبئی ایئرپورٹ پرالامارات کے طیارے کے اڑان بھرنے میں ناکامی کی تحقیقات

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کے شہری ہوا بازی کے ریگولیٹر(جی سی اے اے)نے رواں ماہ دبئی کے ہوائی اڈے پرالامارات ایئرلائن کے ایک مسافرجیٹ کے اڑان بھرنے میں ناکامی کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دسمبرمیں دبئی کی ملکیتی فضائی کمپنی کا ایک اور مسافر جیٹ اڑان بھرنے کے فوری… Continue 23reading دبئی ایئرپورٹ پرالامارات کے طیارے کے اڑان بھرنے میں ناکامی کی تحقیقات

امریکا کا افغانستان کیلئے 308 ملین ڈالر امداد کا اعلان

datetime 12  جنوری‬‮  2022

امریکا کا افغانستان کیلئے 308 ملین ڈالر امداد کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے افغانستان کیلئے 308 ملین ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاوس نے ایک بیان میں کہاکہ بائیڈن انتظامیہ افغانستان کو مزید 308 ملین ڈالر انسانی امداد فراہم کرے گی، افغانستان کیلئے اکتوبر کے بعد سے امریکا کی مجموعی امداد 782 ملین ڈالر ہوجائے گی۔ امریکا اس کے علاوہ… Continue 23reading امریکا کا افغانستان کیلئے 308 ملین ڈالر امداد کا اعلان

طالبان نے اپنے سخت ناقد معروف پروفیسر کو چارروز بعد رہا کردیا

datetime 12  جنوری‬‮  2022

طالبان نے اپنے سخت ناقد معروف پروفیسر کو چارروز بعد رہا کردیا

کابل (این این آئی )افغانستان کے معروف یونیورسٹی پروفیسر فیض اللہ جلال کو طالبان حکام نے ٹی وی پروگرام میں تنقید پر گرفتاری کے 4 روز بعد رہا کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پروفیسر فیض اللہ جلال کو طالبان فورسز نے کابل سے ہفتے کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا تھا۔پروفیسر فیض… Continue 23reading طالبان نے اپنے سخت ناقد معروف پروفیسر کو چارروز بعد رہا کردیا

آنے والے دنوں میں بیرون ملک سے عمرہ زائرین کی تعداد میں اضافہ متوقع

datetime 12  جنوری‬‮  2022

آنے والے دنوں میں بیرون ملک سے عمرہ زائرین کی تعداد میں اضافہ متوقع

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی قومی کمیٹی برائے حج و عمرہ اور وزٹ ایکٹیویٹی کے رکن سعید باحشوان نے توقع ظاہر کی ہے کہ اگلے تین مہینوں رجب ، شعبان ،رمضان کے دوران بیرون ملک سے آنے والے عازمین عمرہ کی تعداد میں ایک ایسے وقت میں اضافہ ہو گا جب سعودی عرب… Continue 23reading آنے والے دنوں میں بیرون ملک سے عمرہ زائرین کی تعداد میں اضافہ متوقع

امارات میں سوشل میڈیاپرکوروناقوانین کا مضحکہ اڑانے پرسزاورجرمانہ

datetime 12  جنوری‬‮  2022

امارات میں سوشل میڈیاپرکوروناقوانین کا مضحکہ اڑانے پرسزاورجرمانہ

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات میں کووِڈ19کے قواعد وضوابط کا سوشل میڈیا پرمضحکہ اڑانے والے افراد کو جیل کی سزا کا سامنا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یواے ای کی وفاقی ایمرجنسی کرائسس اینڈ ڈیزاسٹرز پراسیکیوشن نے ایک بیان میں کہا کہ سوشل میڈیا صارفین کو نئے قوانین کے تحت سزا دی جا سکتی ہے جس… Continue 23reading امارات میں سوشل میڈیاپرکوروناقوانین کا مضحکہ اڑانے پرسزاورجرمانہ

ورلڈبنک کی عالمی ترقی میں تیزی سے سست روی کی پیشین گوئی

datetime 12  جنوری‬‮  2022

ورلڈبنک کی عالمی ترقی میں تیزی سے سست روی کی پیشین گوئی

نیویارک(این این آئی)عالمی بنک نے امریکا، یورو کے خطے اور چین میں اقتصادی ترقی میں سست روی کی پیشین گوئی کی ہے اور خبردار کیا ہے کہ قرضوں کی بلند سطح، آمدن اور اخراجات میں بڑھتی ہوئی عدم مساوات اورکرونا وائرس کی نئی اقسام سے ترقی پذیرمعیشتوں کی بحالی کو خطرہ لاحق ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق… Continue 23reading ورلڈبنک کی عالمی ترقی میں تیزی سے سست روی کی پیشین گوئی

1 386 387 388 389 390 391 392 393 394 395 396 4,547