حرم مکی کے جمالیاتی مظاہرکی چند جھلکیاں کیمرے کی آنکھ میں محفوظ
مکہ مکرمہ(این این آئی)سعودی عرب کے ایک فوٹو گرافر عبدالعزیز الذیبانی نے حرم مکی کے فن تعمیر کو اجاگر کرنے کے لیے حرم کے جمالیاتی مناظرکا ایک گل دستہ تیار کیا ہے۔ حرم مکی کے تصویری مناظر میں نقوش اور فانوس بھی دکھائے گئے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق الذیبانی نے واضح کیا کہ حرم… Continue 23reading حرم مکی کے جمالیاتی مظاہرکی چند جھلکیاں کیمرے کی آنکھ میں محفوظ