یو اے ای سے امدادی فضائی پل کے ذریعے کئی ٹن سامان کی کابل میں آمد
ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات نے طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان میں کئی ٹن امدادی سامان بھیجا ہے اوراس مقصد کے لیے یو اے ای سے کابل تک فضائی پل قائم کیا ہے۔اس کے تحت روزانہ کئی ٹن سامان لے کر طیارے کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اتر رہے ہیں۔ میڈیارپورٹس… Continue 23reading یو اے ای سے امدادی فضائی پل کے ذریعے کئی ٹن سامان کی کابل میں آمد