مثبت اشارے ملے گئے، عالمی برادری جلد طالبان حکومت تسلیم کرلے گی، طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد
کابل (این این آئی )افغانستان میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ انھیں عالمی برادری کی جانب سے مثبت اشارے ملے ہیں اور توقع ہے کہ وہ جلد ان کی حکومت کو تسلیم کرلے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے ایک بیان میں مطالبہ کیا کہ طالبان حکومت کو بین الاقوامی سطح… Continue 23reading مثبت اشارے ملے گئے، عالمی برادری جلد طالبان حکومت تسلیم کرلے گی، طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد