بھارت میں راتوں رات سینکڑوں مرد وخواتین کے گنجا ہونے کی وجہ کیا تھی؟ حیرت انگیز انکشاف
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع بلڈھانہ کے مختلف دیہاتوں میں گزشتہ ماہ ایک پراسرار مسئلہ سامنے آیا، جہاں سینکڑوں مرد و خواتین کے بال اچانک گر گئے۔ متاثرین میں نوجوان، ادھیڑ عمر افراد اور خواتین بھی شامل تھیں، جس سے پورے علاقے میں تشویش پھیل گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جب ماہرین… Continue 23reading بھارت میں راتوں رات سینکڑوں مرد وخواتین کے گنجا ہونے کی وجہ کیا تھی؟ حیرت انگیز انکشاف