اسرائیلی وزیرِ اعظم کے بھتیجے کی غزہ میں ہلاکت کی اطلاع
تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو کے بھتیجے یائر ایڈو نیتن یاہو کے بارے میں یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ انہیں القسام بریگیڈ نے غزہ میں ہلاک کر دیا ہے۔ترک میڈیا کی ایک رپورٹ میں روسی میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے یہ بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیرِ اعظم کے… Continue 23reading اسرائیلی وزیرِ اعظم کے بھتیجے کی غزہ میں ہلاکت کی اطلاع