4مسلم خواتین کا اسکارف زبردستی اتار دیا گیا، ویڈیو وائرل
ایریزونا(این این آئی)امریکی ریاست ایریزونا میں 4 مسلم خواتین کا اسکارف زبردستی اتار دیا گیا، واقعے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی مسلم کمیونٹی کی جانب سے اسکارف زبردستی اتار نے کے واقعے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ مسلم رہنماوں نے دئیے گئے بیان میں الزام عائد کیا کہ ایریزونا… Continue 23reading 4مسلم خواتین کا اسکارف زبردستی اتار دیا گیا، ویڈیو وائرل