ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

بنگلادیش طلبہ کا دوبارہ احتجاج شروع کرنے کا اعلان

datetime 29  جولائی  2024 |

ڈھاکا(این این آئی)بنگلادیش میں طلبا گروپ نے اپنے گرفتار رہنماں کی رہائی کا مطالبہ کردیا، مطالبہ نہ ماننے کی صورت میں کل سے احتجاج دوبارہ شروع کرنے کا اعلان بھی کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مظاہرے روکنے کیلیے ملک بھر میں پچھلے ہفتے سے کرفیو نافذ ہے۔

بنگلادیش میں پچھلے ہفتے ہونے والے پرتشدد احتجاج میں 200 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے تھے، 2 ہزار سے زیادہ افراد کو گرفتار کیا گیا تھا۔پرتشدد احتجاج میں سرکاری طور پر 147 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی۔بنگلادیش میں طلبا نے سرکاری ملازمتوں کے کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج کیا تھا، بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمتوں کیلیے 97 فیصد اوپن میرٹ مقرر کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…