پیر‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2026 

سعودی عرب میں21ہزار غیر قانونی افراد گرفتار

datetime 29  جولائی  2024 |

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے حکام نے رہائش، ملازمت اور سرحدی حفاظتی ضوابط کی خلاف ورزی پر ایک ہفتے کے دوران 21,103 غیرقانونی افراد کو گرفتار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی سکیورٹی فورسز کی جانب سے گرفتار کئے گئے 21,103 غیرقانونی افراد میں سے 5657 افراد سرحد غیر قانونی طور پر عبور کرنے کی کوشش کرنے اور 2449 افراد کو اقامتی قوانین کی خلاف ورزی پر حراست میں لیا گیا ہے۔

گرفتار افراد میں سے 56 فیصد ایتھوپین اور 43 فیصد یمنی باشندے ہیں، دیگر قومیتوں کی تعداد ایک فیصد ہے۔غیرقانونی طور پر نقل و حمل اور پناہ دینے کی خلاف ورزیوں میں ملوث 18 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔سعودی وزارت داخلہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے مملکت میں غیر قانونی داخلے کی سہولت فراہم کرتا ہوا کوئی بھی شخص پایا گیا جس میں نقل و حمل یا پناہ فراہم کرنا شامل ہے، ایسے شخص کو 15 سال تک قید،ایک ملین ریال تک جرمانہ اور ساتھ ہی گاڑی یا دیگر جائیداد کی ضبطی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…