جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

ترکی اسرائیل میں داخل ہو سکتا ہے،صدرایردوآن

datetime 29  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تل ابیب/انقرہ(این این آئی )اسرائیل کی جانب سے ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن کے اس بیان پر جواب سامنے آیا ہے جس میں اسرائیل کے لیے چھپی ہوئی دھمکی شامل تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ یسرائیل کاٹز کا کہنا تھا کہ ایردوآن … صدام حسین کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اسرائیل پر حملے کی دھمکی دے رہے ہیں،پلیٹ فارم پر پوسٹ میں کاٹز نے مزید کہا کہ انھیں یہ یاد کر لینے دیں کہ وہاں کیا ہوا اور معاملہ کس طرح اختتام تک پہنچا۔

یسرائیل کاٹز نے اپنی پوسٹ میں ایردوآن اور سابق عراقی صدر صدام حسین کی سواری کی تصویر بھی منسلک کی۔اس سے قبل ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہاایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترکی اسرائیل میں داخل ہو سکتا ہے جیسا کہ ماضی میں لیبیا اور نگورنو قرہ باخ میں داخل ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…