شوہر نے 2 گرل فرینڈز کے ساتھ مل کر بیوی کو قتل کردیا
نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں شوہر نے اپنی 2 گرل فرینڈز کے ساتھ مل کر بیوی کو قتل کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھونیشور شہر سے تعلق رکھنے والا 24 سالہ پردمونیا کمار پیشے کے اعتبار سے فارمسٹ ہے جس نے اپنی بیوی کو بے دردی سے قتل کردیا۔پولیس نے بتایاکہ ملزم پردمونیا کمار کی 2… Continue 23reading شوہر نے 2 گرل فرینڈز کے ساتھ مل کر بیوی کو قتل کردیا










































