ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

عید الفطر ، متحدہ عرب امارات میں 9دن کی چھٹیوں کا امکان

datetime 13  مارچ‬‮  2024

عید الفطر ، متحدہ عرب امارات میں 9دن کی چھٹیوں کا امکان

ابو ظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر پر رواں سال 9چھٹیاں متوقع ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای کے رہائشی عیدالفطر کے موقع پر ہفتے سے زائد چھٹیاںانجوائے کرنے کیلئے پر جوش ہیں۔متحدہ عرب امارات حکومت نے عیدالفطر پر پبلک اور پرائیوٹ سیکٹرز میں 29رمضان سے 3شوال تک چھٹیوں کا اعلان کیا… Continue 23reading عید الفطر ، متحدہ عرب امارات میں 9دن کی چھٹیوں کا امکان

بھارتی فضائیہ کا تیجاس طیارہ آبادی پر گر کر تباہ

datetime 12  مارچ‬‮  2024

بھارتی فضائیہ کا تیجاس طیارہ آبادی پر گر کر تباہ

جے پور(این این آئی)بھارتی فضائی کا ائیر کرافٹ راجھستان کے علاقے میں حادثے کا شکار ہو گیا ہے، تاہم جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجھستان کے علاقے جیسلمر میں واقعہ پیش آیا ہے، جہاں بھارتی ائیر فورس کا ائیر کرافٹ دوران آپریشنل ٹریننگ گر کر تباہ ہو گیا۔انڈین ائیر فورس… Continue 23reading بھارتی فضائیہ کا تیجاس طیارہ آبادی پر گر کر تباہ

سعودی خاتون نے دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹڈ مسجد تعمیر کر لی

datetime 12  مارچ‬‮  2024

سعودی خاتون نے دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹڈ مسجد تعمیر کر لی

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی ایک کاروباری خاتون وجنات عبدالوحید نے دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹڈ مسجد کی تعمیرسے اپنے مرحوم شوہر کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خاتون کے مرحوم شوہر کے نام پر عبدالعزیز عبداللہ شربتلی نامی مسجد جدہ کے مضافاتی علاقے الجوارہ میں واقع ہے۔ اس اقدام… Continue 23reading سعودی خاتون نے دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹڈ مسجد تعمیر کر لی

مکہ مکرمہ، 350 سے زائد سنہرے اور مزین قرآن پاک کے نسخوں کی نمائش

datetime 12  مارچ‬‮  2024

مکہ مکرمہ، 350 سے زائد سنہرے اور مزین قرآن پاک کے نسخوں کی نمائش

مکہ مکرمہ(این این آئی)اگلے ہفتے کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری رمضان المبارک 1445ھ کے مقدس مہینے کے موقع پر نایاب، سنہرے اور مزین قرآن پاک کے نسخوں کی ایک نمائش کا انعقاد کرے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ نمائش ان مخصوص نمائشوں کے تناظر میں ہے جو لائبریری مذہبی اور قومی مواقع پر منعقد کرتی… Continue 23reading مکہ مکرمہ، 350 سے زائد سنہرے اور مزین قرآن پاک کے نسخوں کی نمائش

مخصوص ٹوپی نہ پہننے کی ہدایت پر امریکی وفد سعودی عرب سے روانہ

datetime 12  مارچ‬‮  2024

مخصوص ٹوپی نہ پہننے کی ہدایت پر امریکی وفد سعودی عرب سے روانہ

واشنگٹن(این این آئی)مذہبی آزادی سے متعلق ایک امریکی وفد نے کہاہے کہ انہوں نے اپنا سعودی عرب کا دورہ اس وقت مختصرکردیا جب وفد کے ایک رکن سے کہا گیا کہ وہ اپنی مخصوص ٹوپی اتار دیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی(یو ایس سی آئی آر ایف)کا کہنا تھا… Continue 23reading مخصوص ٹوپی نہ پہننے کی ہدایت پر امریکی وفد سعودی عرب سے روانہ

معروف امریکی مصنف و صحافی شان کنگ نے اہلیہ کے ساتھ اسلام قبول کرلیا

datetime 11  مارچ‬‮  2024

معروف امریکی مصنف و صحافی شان کنگ نے اہلیہ کے ساتھ اسلام قبول کرلیا

اسلام آباد /نیویارک(این این آئی)ایوارڈ یافتہ معروف لکھاری، صحافی اور انسانی حقوق کے رہنما 44 سالہ جیفری شان کنگ نے اپنی اہلیہ رائے کنگ کے ساتھ اسلام قبول کرلیا۔شان کنگ کو نسل پرستی اور خصوصی طور پر افریقیوں اور مسلمانوں کے خلاف تشدد کے خلاف آواز اٹھانے کی وجہ سے شہرت حاصل ہے۔شان کنگ صحافت… Continue 23reading معروف امریکی مصنف و صحافی شان کنگ نے اہلیہ کے ساتھ اسلام قبول کرلیا

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

datetime 11  مارچ‬‮  2024

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا اور رمضان المبارک کا پہلا روزہ پیر کو ہو گا۔عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب میں اتوار کو رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا اور پہلا روزہ یکم رمضان 1445ہجری 11مارچ 2024بروز پیر کو ہو گا۔اس سے قبل سعودی عرب کی حکومت… Continue 23reading سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

مسجد نبوی ؐمیں ہجوم کو کنٹرول کرنے کیلئے غیرملکی خواتین اہلکار تعینات ہوں گی

datetime 9  مارچ‬‮  2024

مسجد نبوی ؐمیں ہجوم کو کنٹرول کرنے کیلئے غیرملکی خواتین اہلکار تعینات ہوں گی

مدینہ منورہ(این این آئی)مسجد نبویۖمیں رمضان المبارک کے دوران بھیڑ پر قابو پانے کے لیے غیر ملکی خواتین اہلکار تعینات کی جائیں گی۔ ان 1352 اہلکاروں کو گفتگو اور کراڈ مینیجمنٹ کی تربیت دی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی متعلقہ اتھارٹی نے حال ہی میں ان خواتین اہلکاروں کی بھرتی اور… Continue 23reading مسجد نبوی ؐمیں ہجوم کو کنٹرول کرنے کیلئے غیرملکی خواتین اہلکار تعینات ہوں گی

92 سالہ میڈیا ٹائیکون مرڈوک پانچویں شادی کے لیے تیار

datetime 9  مارچ‬‮  2024

92 سالہ میڈیا ٹائیکون مرڈوک پانچویں شادی کے لیے تیار

ماسکو(این این آئی)میڈیا کے دنیا میں شہنشاہ کا سا مقام رکھنے والے ریوپرٹ مرڈوک 92 سال کے ہوچکے ہیں۔ اس عمر میں بھی وہ جواں سال دل رکھتے ہیں۔ میڈیا ٹائیکون نے اپنی گرل فرینڈ سے منگنی کی ہے اور شادی کا ارادہ رکھتے ہیں۔روس سے تعلق رکھنے والے گرل فرینڈ ایلینا زوکووا 67 سال… Continue 23reading 92 سالہ میڈیا ٹائیکون مرڈوک پانچویں شادی کے لیے تیار

1 191 192 193 194 195 196 197 198 199 200 201 4,491