سلمان کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے مکمل کوشش کررہے ہیں، ارباز خان
ممبئی(این این آئی) مشہور سیاستدان بابا صدیقی کے حالیہ قتل نے ملک بھر میں صدمے کی لہر دوڑا دی ہے اور اس سانحے سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والوں میں سلمان خان اور ان کے خاندان کا نام سرِ فہرست ہے۔سلمان خان اور ان کے خاندان کے بابا صدیقی سے قریبی تعلقات تھے اور… Continue 23reading سلمان کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے مکمل کوشش کررہے ہیں، ارباز خان