بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

سونو نگم کی شدید کمر درد کے باوجود سٹیج پرفارمنس پر مداح حیران

datetime 3  فروری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) بھارتی گلوکار سونو نگم نے حال ہی میں موسیقی کیلئے اپنی محبت سے ایک بار پھر سب کو متاثر کردیا، گلوکار نے شدید کمر درد کے باوجود، پونے میں اپنے کنسرٹ میں پرفارم کیا۔سونو نگم نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں وہ کمر درد کی شدت سے دوچار نظر آ رہے تھے۔

انہوں نے لکھا تھا کہ کچھ لوگوں نے پیشگوئی کی تھی کہ یہ سال حادثات اور طبی مسائل سے بھرپور ہوگا اور لگتا ہے کہ وہ درست تھے۔شدید کمر درد میں مبتلا ہونے کے باوجود انہوں نے پونے کے اپنے کنسرٹ میں شرکت کی اور اپنے مداحوں کو مایوس نہیں کیا۔ سونو نگم کی اس محنت اور لگن کو دیکھ کر ان کے مداحوں نے ان کی تعریف کی اور ان کیلئے نیک تمنائیں پیش کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…