کترینہ کیف اپنے بالی وڈ سفر پر کتاب نہیں لکھیں گی
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف اپنے بالی وڈ سفر پر کتاب نہیں لکھیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کچھ عرصہ پہلے خبریں سامنے آرہی تھیں کہ کترینہ کیف’’باربی ڈریمز‘‘ کے نام سے ایک کتاب لکھیں گی جس میں وہ اپنے بچپن سے لے کر بالی وڈ سفر سمیت تمام حالات بیان کریں… Continue 23reading کترینہ کیف اپنے بالی وڈ سفر پر کتاب نہیں لکھیں گی









































