جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

کترینہ کیف اپنے بالی وڈ سفر پر کتاب نہیں لکھیں گی

datetime 21  اپریل‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف اپنے بالی وڈ سفر پر کتاب نہیں لکھیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کچھ عرصہ پہلے خبریں سامنے آرہی تھیں کہ کترینہ کیف’’باربی ڈریمز‘‘ کے نام سے ایک کتاب لکھیں گی جس میں وہ اپنے بچپن سے لے کر بالی وڈ سفر سمیت

تمام حالات بیان کریں گی۔؎ تاہم اب خبریں سامنے آرہی ہیں کہ یہ تمام خبریں بے بنیاد ہیں اور کترینہ ابھی اس مقام پر نہیںہیں کہ وہ اپنی زندگی کے حالات دوسروں کے ساتھ شئیر کریں۔ کترینہ کیف ان دنوں امیتابھ بچن کے ساتھ فلم ’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…