منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

بھارت کے اس معروف اداکار کو تو آپ جانتے ہی ہونگے، متعدد فلموں میںکام کرنے والے 52سالہ ملند سومن نے اپنے سے کتنی چھوٹی لڑکی سے شادی رچا لی۔۔دلہن دکھتی کیسی ہے؟ عمر جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 21  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی) فلم باجی راؤ مستانی میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے 52 سالہ بھارتی فلمسٹار ملند سومن آدھی عمر کی نوجوان لڑکی انکیتا کے ساتھ تعلق بنانے پر کافی تنقید کی زد میں رہے لیکن اب انہوں نے اسی دوشیزہ سے شادی کر لی ہے,دونوں کی شادی کی تقریبات کی تصاویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔حال ہی میں ملند سومن نے انکیتا کے اہلخانہ سے بھی

ایک سالگرہ کی تقریب میں ملاقات کی۔ انکیتا کے والدین کو ملند کی عمر پر اس سے قبل تو اعتراض تھا لیکن ملند سے ملاقات کے بعد ان کے تمام اعتراضات دور ہو گئے۔بھارتی فلمسٹار کے ایک قریبی ساتھی نے بتایا کہ ملند نے انکیتا کے اہل خانہ اور دوست احباب سے ملاقات کی جس کے بعد وہ بھی ان کے رشتے کے لیے رضامند ہو گئے۔ جس کے بعد اب کو شادی کے بندھن میں منسلک ہو گئے ہیں۔

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…