پاکستانی اداکارہ صبا قمر کے چین میں چرچے، نیا ریکارڈ قائم ہوگیا
ممبئی (این این آئی)۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق صبا قمر کی بالی ووڈ فلم ‘ہندی میڈیم چینی زبان میں 4اپریل کونمائش کیلئے پیش کی گئی جس نے چینی باکس آفس پر نہ صرف بہترین آغازکرتے ہوئے سلمان خان کی بجرنگی بھائی جان اور عامر خان کی ‘دنگل کو پیچھے چھوڑ دیا بلکہ ریلیز سے اب… Continue 23reading پاکستانی اداکارہ صبا قمر کے چین میں چرچے، نیا ریکارڈ قائم ہوگیا











































