میں گلیمرس ہیروئن نہیں ہوں، کترینہ کیف
ممبئی (این این آئی)جہاں کترینہ کیف حال ہی میں سلمان خان کے ساتھ ’ٹائیگرزندہ ہے‘ میں نظر آئی تھیں، وہیں وہ آنے والی فلم ’زیرو‘ میں شاہ رخ جب کہ ’ٹھگس آف ہندوستان‘ میں عامر خان کے ساتھ ایکشن میں نظر آئیں گی۔ساتھ ہی کترینہ کیف جلد ہی ورون دھون کے ساتھ پہلی بار ڈانس… Continue 23reading میں گلیمرس ہیروئن نہیں ہوں، کترینہ کیف











































