جمعرات‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستانی ماڈل انزلیکا طاہر نے بے باک اداؤں میں سنی لیون کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 26  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) فحش فلموں کی سابق اور بالی ووڈ کی انتہائی بولڈ اداکارہ سنی لیونی اپنی بے باک اداؤں سے پوری دنیا میں دھوم مچا چکی ہیں تاہم بھارتی میڈیا نے معروف پاکستانی متنازعہ ماڈل انزلیکا طاہر کو سنی لیونی کی ہم پلہ اداکارہ اور ماڈل قرار دیتے ہوئے اس کی ایسی ہوش ربا تصویریں شائع کی ہیں کہ آپ بھی توبہ توبہ کر اٹھیں گے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکارہ سنی لیونی کا بے۔

باکانہ پن اور بولڈ نس میں کوئی ثانی نہیں ہے، سنی لیونی اپنی بولڈ اداؤں کی وجہ سے بہت کم وقت میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچی لیکن حال ہی میں ایک پاکستانی ماڈل کی تصویریں وائرل ہو رہی ہیں جس میں وہ سنی لیونی کو بھی پیچھے چھوڑتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔انزلیکا طاہر نام کی اس پاکستانی ماڈل نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویریں اپلوڈ کی ہیں جو وائرل ہو گئیں ہیں۔ انزلیکا طاہر نے بکنی میں بولڈ فوٹو شوٹ کرایا اور وہ بہت پر کشش نظر آرہی ہیں۔ تین سال قبل انزلیکا طاہرکو مس پاکستان ورلڈ بھی چنا جا چکا ہے۔مس پاکستان ورلڈ کا 2015 میں کراؤن جیتنے والی انزلیکا اپنے بولڈ لک کی وجہ سے چھائی رہتی ہیں۔واضح رہے کہ انزلیکا طاہر کا بچپن روس میں گزرا ہے،اپنے بولڈ فوٹوشوٹ سے شہرت پانے والی ماڈل انزلیکا طاہر کئی بیوٹی شوز کا حصہ رہ چکی ہے جب کہ اپنے اس بولڈ انداز کی وجہ سے کئی بار انزلیکا طاہر کو شدید تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑا ہے لیکن انہیں اس تنقید کا کوئی اثر نہیں ہوا اور وہ مسلسل برہنہ فوٹو شوٹ کرواتی رہتی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…