جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

اداکار شاہد کپور سلور اسکرین پر باکسر کے کردار میں نظرآئیں گے

datetime 26  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور سلور اسکرین پر باکسر کے کردار میں نظرآئیں گے۔ شاہد کپور پدماوت کی کامیابی کے بعد نئے پروجیکٹ پر کام کررہے ہیں۔شاہد اس وقت شری نرائن کی فلم’’ بتی گل میٹر چالو‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ بالی ووڈ میں اس طرح کی خبریں سرگرم ہیں کہ راجہ کرشنن مینن کی فلم میں

ایک مکے باز (باکسر) کا کردار کرتے نظر آئیں گے۔ اب تک بالی ووڈ میں باکسنگ پر بہت کم فلمیں بنی ہیں ۔شاہد کپور راجہ کرششن مینن کی فلم میں ایک ایسے باکسر کے طورپر نظر آئیں گے جو اپنی زندگی کی تمام پریشانیوں اور رکاوٹوں کو توڑ کر آگے بڑھتا ہے۔ وہ اپنی جاری فلم کی شوٹنگ بتی گل میٹر چالو کے بعد باکسر کی شوٹنگ میں مصروف ہوں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…