پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

اداکارہ پریتی زنٹا کی کرکٹرکرس گیل کیساتھ سیلفی سامنے آگئی

datetime 22  اپریل‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کی معروف ویسٹ انڈین کرکٹرکرس گیل کیساتھ سیلفی سامنے آگئی۔غیرملکی میڈی رپورٹس کے مطابق یہ سیلفیپریتینے انڈین پریمیئرلیگ کے کرک میش ایونٹ کے دوران لی ہے جب ان کی ٹیم نے مخالف ٹیم کو شکست دیکر ایک

ٹرافی جیتی تھی۔ سیلفی میں پریتیٹرافی تھامے موجود ہیں،یہ سیلفی سوشل میڈیا پر مقبول ہورہی ہے۔واضح رہے کہ آئی پی ایل کے گزشتہ ایڈیشنز میں جارح مزاج بلے باز کرس گیل رائل چیلنجر بنگلور کا حصہ رہے ہیں تاہم اس سال وہ کنگز الیون پنجاب کا حصہ ہیں جس کی مالک پریٹی زنٹا ہیں۔



کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…