اداکارہ مادھوری اپنی پہلی مراٹھی فلم میں شادی شدہ گھریلو خاتون کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کی معروف اور خوبصورت اداکارہ مادھوری ڈکشٹ اپنی پہلی مراٹھی فلم میں ایک شادی شدہ گھریلو خاتون کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی جس کے بارے میں اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ خود کو اس کردار سے بہت حد تک جوڑ سکتی ہیں۔ ایک انٹرویو میں مادھوری ڈکشٹ… Continue 23reading اداکارہ مادھوری اپنی پہلی مراٹھی فلم میں شادی شدہ گھریلو خاتون کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی