فلم میں سلمان خان کی جگہ ارباز خان کو مار دینا چاہیے تھا‘رانی مکھر جی
ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی کا شمار ہندی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی بہترین اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے، جو بولی وڈ کے تینوں خانز کے ساتھ کام بھی کرچکی ہیں۔حال ہی میں اداکارہ نے مڈ ڈے کو انٹرویو دیا، جس میں انہوں نے شاہ رخ، عامر اور سلمان کے ساتھ کام کرنے کے… Continue 23reading فلم میں سلمان خان کی جگہ ارباز خان کو مار دینا چاہیے تھا‘رانی مکھر جی











































