جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

کینسر سے لڑنے والے عرفان خان انوکھے سفر پرنکل پڑے

datetime 28  جون‬‮  2018 |

ممبئی (شوبز ڈیسک)کینسر کے مرض سے لڑنے والے بالی ووڈ کے نامور اداکار عرفان خان انوکھے سفر پر نکل پڑے۔ان کی نئی فلم ’کارواں ‘ایک نئے سفر کی کتھا سنارہی ہے ،فلم کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے ۔فلم ’کارواں ‘کے ٹریلر میں عرفان خان کی اداکاری بے ساختہ اور قابل داد ہے ۔

فلم موضوع کے اعتبار سے بھی جاندار ہے ۔فلم کی کہانی تین لوگوں کے گرد گھوم رہی ہے جو گمشدہ لاشوں کے سفر پر نکلے ہیں۔عرفان خان کی ’کاررواں‘ 3 اگست کو ریلیز کی جائے گی ۔یوٹیوب اسٹار متھلا پالکرکی یہ ڈیبیومووی ہے،نیو رو اینڈوکرائن میں مبتلا عرفان خان کی بیماری کے بعد یہ پہلی فلم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…