پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

سلمان خان اور سنجے بھنسالی11 سال بعد پھر ایک ساتھ جلوہ گرہوں گے

datetime 28  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی اور دبنگ ہیرو سلمان خان ایک بار بڑے پردے پرجلوہ گرہوں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں اپنی فلموں میں جاندارکہانی ڈالنے والے مشہور ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی اور بالی ووڈ کے دبنگ خان 11 سال بعد ایک بار بڑے پردے پر نظر آئیں گے۔رپورٹس کے مطابق بھنسالی کا اداکارسلمان خان کے ساتھ کرنے والا یہ پراجیکٹ ان کی دیگرفلموں کی طرح بہت بڑا ہے۔

انہیں لگتا ہے کہ سلمان خان سے بہتروہ کردارکوئی ادا نہیں کرسکتا۔رپورٹس میں فلم کی کہانی سے متعلق اورسلمان خان کے کردارکے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا ہے تاہم اس بات کی تصدیق کردی گئی ہے کہ دونوں ہی ’ہم دل دے چکے صنم‘ اور’سانوریا‘ کے بعد ایک اور پراجیکٹ میں نظر آنے والے ہیں۔دوسری جانب باکس آفس کے لحاظ سے یہ سال بھنسالی کے لیے بہترین ثابت ہورہا ہے کیونکہ ان کی آخری ریلیزہونے والی فلم ’پدماوتی‘ نے کھڑکی توڑ بزنس دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…