بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

کترینہ نوجوان اداکاروں کے ساتھ فلم کرنے سے کترانے لگیں

datetime 2  جولائی  2018 |

ممبئی (شوبز ڈیسک)بولی وڈ کی بار بی ڈول کترینہ کیف جو ان دنوں اپنے والی میگا بجٹ فلم ’ٹھگس آف ہندوستان‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، ان سے متعلق تازہ خبر یہ ہے کہ اداکارہ مستقبل میں اپنی فلموں کے انتخاب کے حوالے سے محتاط ہوگئی ہیں۔اطلاعات ہیں کہ مسلسل ناکام فلموں کے بعد گزشتہ برس دسمبر میں ریلیز ہونے والی ایکشن تھرلر فلم ’ٹائیگر زندہ ہے‘ کی کامیابی سے کترینہ کیف کو یہ بات سمجھ آگئی کہ انہیں کس طرح کے اداکاروں کے ساتھ کام کرنا چاہیے۔رپورٹس کے مطابق۔

کترینہ کیف کی زیادہ تر وہ ہی فلمیں کامیاب گئی ہیں جن میں انہوں نے خود سے بڑی عمر اور کامیاب اداکاروں کے ساتھ کام کیا، اس لیے اب انہوں نے طے کرلیا ہے کہ وہ نوجوان اداکاروں کے ساتھ اسکرین پر رومانس نہیں کریں گی۔ایسٹرن آئی کی رپورٹ کے مطابق کترینہ کیف نے 2016 اور 2017 میں ریلیز ہونے والی اپنی تمام ناکام فلموں اور ’ٹائیگر زندہ ہے‘ کی کامیابی کے بعد یہ فیصلہ کرلیا کہ اب وہ صرف بڑے اداکاروں یعنی سلمان، شاہ رخ اورعامر خان جیسے اداکاروں کے ساتھ ہی کام کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…