شہزادہ ہیری اور میگھن کی شادی پر پاکستانی اداکاراؤں کے خصوصی پیغامات
اسلام آباد (این این آئی)برطانوی شاہی خاندان میں ایک اور جوڑے کے اضافے پر پاکستانی اداکاراؤں کی جانب سے خصوصی پیغامات جاری کیے گئے ہیں۔ معروف اداکارہ ماہرہ خان نے برطانوی شہزادہ ہیری اور امریکی اداکارہ میگھن مارکل کی شادی پر نیک خواہشات کا اظہار کیا اور بذریعہ ٹوئٹ جذباتی پیغام دیا۔ماہرہ خان نے شہزادہ… Continue 23reading شہزادہ ہیری اور میگھن کی شادی پر پاکستانی اداکاراؤں کے خصوصی پیغامات