بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ ارمینا خان کو مغربی لباس پہنے تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا

datetime 4  جولائی  2018 |

لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ ارمینا خان اپنی سادگی اور بہترین اداکاری کے باعث پاکستان سمیت دنیا بھر میں اپنی منفرد شناخت قائم کرچکی ہیں ۔ انہوں نے فلموں اور ڈراموں میں ایک سادہ لڑکی کے طور پر اپنی شناخت بنائی ہے اور شاید یہی وجہ ہے کہ انہوں نے مغربی لباس پہن کر سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کی تو ان پر تنقید کا ایسا طوفان امڈا کہ انہوں نے انسٹا گرام پر سارے کمنٹس ڈیلیٹ کرکے یہ آپشن ہی بند کردیا۔ارمینا خان کی جانب سے اپنی 2

تصاویر انسٹا گرام پر شیئر کی گئیں جن میں انہوں نے شارٹس پہن رکھے ہیں۔ یہ تصاویر شیئر ہوتے ہی بعض لوگوں نے ان کے نئے اوتار کو سراہا لیکن بہت سے لوگوں کو سادہ ارمینا خان مغربی لباس میں بالکل نہ بھائیں اوربھرپور غم وغصے کا اظہار کرنے لگے اورآگ بگولہ ہو گئے۔ویب سائٹ پڑھ لو کے مطابق ارمینا خان کی تصویر پر ایک شخص نے لکھا کہ ارمینا خان نے چڈی اس لیے پہن رکھی ہے کیونکہ اس کے پاس کپڑے خریدنے کے پیسے نہیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…