ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر معروف گلوکارہ نے بھاری مقدار میں نشہ آور گولیاں کھا لیں،حالت نازک ہونے پر ہسپتال منتقل

datetime 3  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مورو (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ سندھ کی  معروف لوک فنکارہ ماروی سندھو نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آ کر بڑی مقدار میں نشہ آور گولیاں کھا لیں ، اہلخانہ نے فوری طور پر اسے مورو تعلقہ ہسپتال پہنچایا۔وہاں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد اسے نواب شاہ منتقل کر دیا گیا ہے ۔

ماروی سندھو کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔واضح رہے کہ ماروی سندھو کا شمار صوبے کی معروف لوک فنکاروں میں ہوتا ہے ۔ان کے قریبی ساتھیوں نے اس کے اس اقدام پر انتہائی حیرت کا اظہار کیا ہے اور معاملے کی تہہ تک پہنچنے کا مطالبہ کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…