اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں‘ اداکاری ہی میری پہچان ہے‘ ماہرہ خان

datetime 2  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (شوبز ڈیسک) فلم اور ٹیلی ویژن کی حسین اداکارہ اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں‘ اداکاری ہی میری پہچان ہے ۔ گزشتہ روز ایک انٹرویو میں ماہرہ نے کہا کہ سیاست نہیں ان کی پہچان اداکاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاست سے دور بھاگتی ہوں۔

تاہم عوام سے جڑے مسائل پر پریشانی ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ باہر کے ممالک میں ماہرہ خان فرام پاکستان کی پہچان باعث فخر ہے۔ ماہرہ نے کانزفلمی میلے کے د وران ریڈ کارپٹ پر واک کی یادیں بھی تازہ کیں۔ ہلکے پھلکے انٹرویو میں ماہرہ نے بتایا کہ پھلوں میں آم اور لباس میں پشواز اور غرارہ پسند ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…