اداکارہ بھی انسان ہوتے ہیں،ہمیں بھی عام لوگوں کی طر ح ٹریٹ کیا جائے :کاجول
ممبئی(شوبز ڈیسک)نامور بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اداکار بھی انسان ہوتے ہیں اس لیے ہمیں بھی عام لوگوں کی طرح ٹریٹ کیاجائے۔اداکارہ کاجول کا شمار بالی ووڈ کی ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جن کا سحرکبھی ختم نہیں ہوتا۔ کاجول کے جتنے پرستار ماضی میں تھے اس سے… Continue 23reading اداکارہ بھی انسان ہوتے ہیں،ہمیں بھی عام لوگوں کی طر ح ٹریٹ کیا جائے :کاجول











































