ویب سیریز’’کرن جیت کور: دی انٹولڈ اسٹوری آف سنی لیونی‘‘ 16جولائی سے نشر ہوگا
ممبئی (شوبز ڈیسک)بولی وڈ اداکارہ سنی لیونی اپنی سوانح حیات پر مبنی’’ ویب سیریز‘کرن جیت کور: دی انٹولڈ اسٹوری آف سنی لیونی‘‘ کے ذریعے اپنی کہانی مداحوں کے ساتھ شیئر کرنے جارہی ہیں۔سنی لیونی نے بتایا کہ اس میں لوگوں کو کرن جیت کور نامی لڑکی نظر آئی گی، یہ میرا اصل نام ہے، سنی… Continue 23reading ویب سیریز’’کرن جیت کور: دی انٹولڈ اسٹوری آف سنی لیونی‘‘ 16جولائی سے نشر ہوگا