اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

دل ٹوٹنے کی وجہ سے شادی نہ کرنے کا تاثر قطعاً غلط ہے : ریشم

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( شوبز ڈیسک)نامور اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ میں دل ٹوٹنے کی وجہ سے شادی نہیں کر رہی ،مجھ پر بہت سی گھریلو ذمہ داریاں ہیں او ران کی ادائیگی میں وقت تیزی سے گزر گیا ۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ اس بات میں کوئی صداقت نہیں کہ میں نے کسی عشق میں ناکامی کے بعد شادی نہ کرنے کا

فیصلہ کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے شاعری سے بیحد لگاؤ ہے اور کبھی کبھی خود بھی شعر کہہ لیتی ہوں۔ مجھے علامہ اقبال ،فیض احمد فیض، احمد فراز، ناصر کاظمی، پروین شاکر او رمرزا غالب کے کلام نے بڑا متاثر کیا ہے ۔ ریشم نے کہا کہ فارغ وقت میں کتابیں پڑھتی ہوں اورسوتے وقت میرے تکیے کے قریب کتاب ضرور ہوتی ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…