جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

معروف اداکاراہلیہ سمیت امریکہ میں گرفتار دونوں نے ملکر وہاں کیا شرمناک کام کیا تھا؟عدالتی فیصلہ جاری

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( شوبز ڈیسک)سابق اداکار اسد نذیر اور ان کی اہلیہ کو امریکہ میں فراڈ کاالزام ثابت ہونے پر جیل بھیج دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ و گلوکارہ بندیا کے سابق شوہر اسد نذیر نے اپنی موجودہ اہلیہ طاہرہ نذیر کے ساتھ مل کر امریکہ میں جعلی کمپنیاں رجسٹرڈ کرائیں اور ان جعلی کمپنیوں کے ذریعے مقامی بینکوں اور دیگر اداروں کے ساتھ کروڑوں روپے مالیت کا فراڈ کیا ۔ مقامی پویس نے علم ہونے کے بعد میاں بیوی کو گرفتار کر کے عدالت میں

پیش کیا ۔ جرم ثابت ہونے پر عدالت نے اسد نذیر کو تین سال جبکہ ان کی اہلیہ طاہرہ نذیر کو چھ ماہ کی سزا سنائی ہے ۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ جب تک دونوں فراڈ کا ایک ایک پیسہ واپس نہیں کریں گے ان کو ڈی پورٹ نہیں کیا جائے گا۔ اگر مقررہ مدت کے اندر رقم کی ادائیگی نہ کی گئی تو ان کی سزا میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے ۔ یاد رہے کہ اداکار اسد نذیر طویل عرصے سے امریکہ میں مقیم ہیں اور وہاں کی شہریت بھی حاصل کر چکے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…