جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

اوپر والے نے انسان کی تقدیر میں جو لکھا ہے اسے وہی ملتا ہے ،افتخار ٹھاکر

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( شوبز ڈیسک)نامور کامیڈین افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھاکہ میں ایک دن کامیاب اداکار بنوں گا، اوپر والے نے انسان کی تقدیر میں جو لکھا ہوتا ہے اسے وہی ملتا ہے۔ ایک انٹر ویو میں افتخار ٹھاکر نے کہا کہ خدا کی ذات نے مجھے بارہ مرتبہ حج کی سعاد ت کا موقع دیا اور اسے میں اپنی زندگی کی

سب سے بڑی خوش قسمتی سمجھتا ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ میں عاجزی پسند ہوں اور ایسے لوگ میرے بہت قریب ہوتے ہیں ۔ خدا نے تکبر اور غرور کو نا پسند فرمایا ہے اس لئے ہمیں اس سے بچنا چاہیے ۔ افتخار ٹھاکر نے کہا کہ اپنی زندگی سے بیحد مطمئن ہوں اور دل میں ایسی کوئی بھی خواہش نہیں جسے پورا کرنے کیلئے مزید تگ و دو کرنا پڑے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…