ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

رنبیر کپور نے ’ سنجو‘ کی کامیابی کے بعد معا وضہ بڑھا دیا

datetime 27  جولائی  2018

رنبیر کپور نے ’ سنجو‘ کی کامیابی کے بعد معا وضہ بڑھا دیا

ممبئی (این این آئی)بالی و وڈ اداکا ررنبیر کپو ر نے فلم’سنجو‘کی کا میا بی کے بعد اپنے معاوضے میں اضا فہ کر دیا ہے ۔ رنبیر کپورکو اپنی مصنو عا ت کی تشہیر کے لئے سائن کر نے والی کمپنیوں کی لا ئن لگ گئی ۔رنبیر کپور پہلے ایک دن کام کے تین سے… Continue 23reading رنبیر کپور نے ’ سنجو‘ کی کامیابی کے بعد معا وضہ بڑھا دیا

فلم ’’پھننے خاں‘‘ 3اگست کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

datetime 27  جولائی  2018

فلم ’’پھننے خاں‘‘ 3اگست کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

ممبئی (این این آئی)بالی و وڈ اسٹار انیل کپور اور سابق حسینہ عالم ایشوریا رائے بچن 17 سال بعد ایک بار پھر فلمساز پریرنا اروڑہ کی فلم ’’پھننے خاں‘‘ میں جلوہ گر ہوں گے۔پھننے خان کے پہلے گانے کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔ ایشوریہ رائے پر فلمائے جانے والے ‘’محبت‘ نامی گانے کو سنیدھی… Continue 23reading فلم ’’پھننے خاں‘‘ 3اگست کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

ماہرہ کو ہرانے کے لیے صبا قمر کچھ بھی کر سکتی ہیں

datetime 27  جولائی  2018

ماہرہ کو ہرانے کے لیے صبا قمر کچھ بھی کر سکتی ہیں

کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے بعد اب صبا قمر سوشل میڈیا پر اپنے لباس اور سگریٹ کے لیے تنقید کا نشانہ بنائی جا رہی ہیں۔کوئی انھیں ماہرہ خان کا جانشین کہہ رہا ہے تو کوئی یہ کہنے سے بھی گریز نہیں کر رہا ہے کہ وہ ماہرہ کو پیچھے چھوڑنے کے لیے… Continue 23reading ماہرہ کو ہرانے کے لیے صبا قمر کچھ بھی کر سکتی ہیں

عمران خان کے بارے میں بھارتی اداکار کے والد کی پیش گوئی سچ ثابت ہوئے

datetime 27  جولائی  2018

عمران خان کے بارے میں بھارتی اداکار کے والد کی پیش گوئی سچ ثابت ہوئے

نئی دہلی (این این آئی) عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی پر بھارتی اداکار ایوشمن کھرانا نے بھی عمران خان کو مبارکباد دی ہے اور ساتھ ہی ایسا واقعہ بھی سنا دیا ہے کہ آپ بھی خوش ہو جائیں گے۔انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا… Continue 23reading عمران خان کے بارے میں بھارتی اداکار کے والد کی پیش گوئی سچ ثابت ہوئے

پاکستان کے بارے میں متنازعہ بیانات دینے والے بھارتی اداکار رشی کپور کا عمران خان کی جیت پر حیرت انگیز ردعمل، ایسی بات کہہ دی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 26  جولائی  2018

پاکستان کے بارے میں متنازعہ بیانات دینے والے بھارتی اداکار رشی کپور کا عمران خان کی جیت پر حیرت انگیز ردعمل، ایسی بات کہہ دی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

ممبئی (نیوز ڈیسک) پاکستان کے بارے میں متنازعہ بیانات دینے والے بھارتی اداکار رشی کپور نے عمران خان کی تقریر پر حیران کن ردعمل دیا ہے، بھارتی اداکار رشی کپور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ عمران خان نے بہت اچھی باتیں کی ہیں، انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading پاکستان کے بارے میں متنازعہ بیانات دینے والے بھارتی اداکار رشی کپور کا عمران خان کی جیت پر حیرت انگیز ردعمل، ایسی بات کہہ دی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

انیل کپور اپنے کام کوبہت اہمیت دیتے ہیں :سلمان خان

datetime 26  جولائی  2018

انیل کپور اپنے کام کوبہت اہمیت دیتے ہیں :سلمان خان

ممبئی(آئی این پی)بالی وڈ کے اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ انیل کپور اپنے کام کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔ انہوں نے اپنے ایک رئیلٹی شو ’’دس کا دم ‘‘ میں کہا کہ انہوں نے ہمیشہ انیل کپور کو دیکھا ہے ان کوجو کام بھیملتا ہے اسے بہیت محنت اور لگن سے کرتے ہیں۔… Continue 23reading انیل کپور اپنے کام کوبہت اہمیت دیتے ہیں :سلمان خان

بڑے بجٹ کی فلمیں ‘اداکار میرے لئے اہم نہیں‘سونم کپور

datetime 26  جولائی  2018

بڑے بجٹ کی فلمیں ‘اداکار میرے لئے اہم نہیں‘سونم کپور

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ بڑے بجٹ کی فلمیں اور اداکار میرے لئے اہم نہیں ہیں میں اپنے کردارکو بھی مساوی دیکھتی ہوں۔ گزشتہ روز ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سونم نے کہا کہ میرے لئے کسی بھی فلم میں کام کرنے کیلئے اداکار اہم… Continue 23reading بڑے بجٹ کی فلمیں ‘اداکار میرے لئے اہم نہیں‘سونم کپور

شاہ رخ خان اور سلمان خان نے سپر سٹارز ہونے کا کبھی بھی احساس نہیں ہونے دیا، آنند ایل رائے

datetime 26  جولائی  2018

شاہ رخ خان اور سلمان خان نے سپر سٹارز ہونے کا کبھی بھی احساس نہیں ہونے دیا، آنند ایل رائے

ممبئی(آئی این پی)بالی وڈ ہدایتکار و پروڈیوسر آنند ایل رائے نے کہا ہے کہ اداکار شاہ رخ خان اور سلمان خان نے کبھی یہ احساس نہیں ہونے دیا کہ وہ سپرسٹارز ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار و پروڈیوسر آنند ایل رائے نے فلم ’’ہیپی پھر بھاگ جائے گی‘‘ کے ٹریلر لانچ پر گفتگو کرتے… Continue 23reading شاہ رخ خان اور سلمان خان نے سپر سٹارز ہونے کا کبھی بھی احساس نہیں ہونے دیا، آنند ایل رائے

ایمان ہے جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں :ماڈل مہوش حیات

datetime 26  جولائی  2018

ایمان ہے جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں :ماڈل مہوش حیات

لاہور(آئی این پی) ٹی وی اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے کہا ہے کہ وہ کسی آئیڈیل پر یقین نہیں رکھتی بلکہ ایمان ہے کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں ، فی الحال شادی کا کوئی ارادہ نہیں۔ایک انٹرویو میں مہوش حیات کاکہناتھاکہ فی الحال تمام ترتوجہ اپنے کیرئیر پر مرکوز ہے لیکن بعض اوقات… Continue 23reading ایمان ہے جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں :ماڈل مہوش حیات

1 738 739 740 741 742 743 744 745 746 747 748 843