منگل‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2026 

گووندا کی فلم’ ’رنگیلا راجہ‘‘ کا ٹریلر سوشل میڈیا پر مقبول

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی) بھارتی فلم اسٹار گووندا کی کامیڈی سے بھرپور فلم ’رنگیلا راجہ‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔90ء کی دہائی میں بالی ووڈ انڈسٹری پر راج کرنے والے گووندا فنی کیریئر میں 131 فلموں میں کام کرچکے ہیں، الزام، راجہ بابو، ہیرو نمبر ون اور نصیب جیسی کئی فلمیں انہیں پہچان دلانے میں سنگ میل ثابت ہوئیں۔ اپنے شوخ انداز کی مقبولیت کے پیش نظر گوندا ا?ج بھی کامیڈین فلموں کو ترجیح دیتے ہیں اور اب اْن کی ایک ا?نے والی فلم کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گووندا کی فلم ’رنگیلا راجہ‘ کے

جاری کردہ ٹریلر کی ابتداء میں اْن کی ماضی کی مشہور فلمز ’الزام ، ’ا?نکھیں‘ اور ’شعلہ اور شبنم ‘ کے منفرد رقص کی جھلک دکھائی گئی ہے جب کہ بقیہ ٹریلر میں گووندا ہمشکل کا کردار کر رہے ہیں۔دو منٹ 18 سیکنڈ کے ٹریلر کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ یوٹیوب پر اس ٹریلر کو اب تک 10 لاکھ سے زائد صارفین دیکھ چکے ہیں۔کامیڈی کے تڑکے سے بھرپور فلم میں گووندا چار مختلف اداکاراؤں کے ساتھ جلوہ بکھیرتے نظر ا?ئیں گے۔ یہ فلم رواں سال 16 نومبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

موضوعات:



کالم



تہران میں کیا دیکھا


ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…