خاندان کی مخالفت کے باوجود اجے سے شادی کی :اداکارہ کاجول
ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی اجے سے شادی خاندان کی مخالفت کے باوجود ہوئی۔ ایک بھارتی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کاجول نے بتایا کہ ہم دونوں کے خاندان اس شادی کے مخالف تھے اور جب میں نے اپنے والد کو اجے دیوگن سے… Continue 23reading خاندان کی مخالفت کے باوجود اجے سے شادی کی :اداکارہ کاجول











































