منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ریچا چڈھا نے خواتین کھلاڑیوں پر فلمیں بنانے کو بہترین اقدام قرار دے دیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(سی پی پی)بالی وڈ اداکارہ ریچا چڈھا نے خواتین کھلاڑیوں پر مبنی فلمیں بنانے کو بہترین اقدام قرار دے دیا۔بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابق ریچا چڈھا اداکارہ گنگنا رناوت کے ساتھ ہدایت کارہ ایشوانی لیر تیواری کی فلم پنگامیں دکھائی دیں گی، جس کے لئے انہوں نے تیاریاں شروع کر دی ہیں، فلم کی کاسٹ میں گنگنا رناوت ، ریچا چڈھا،نینا گپتا اور جسی گل شامل ہیں، فلم آئندہ سال نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…