بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

فلم’ ’ٹھگس آف ہندوستان‘‘ کا پہلا گانا بھی سامنے آگیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کی رواں سال کی سب سے بڑی فلم ’ٹھگس آف ہندوستان‘ کا پہلا گانا بھی سامنے آگیا، جس میں فلم کے مرکزی اداکار عامر خان اور امیتابھ بچن ایک ساتھ دلچسپ انداز میں نظر آئے۔’وش ملے‘ نامی اس گانے میں امیتابھ بچن اور عامر خان نے ایک ساتھ رقص کیا، جسے دیکھ کر اندازہ ہورہا ہے کہ یہ دونوں ایک ہی ٹیم میں موجود ہیں۔اس گانے کی گلوکاری سکھوندر اور ویشال

ڈڈلانی نے کی ہے، جبکہ اسے امیتابھ بھٹاچاریا نے تحریر کیا ہے۔گانے کی کوریوگرافی پرابھودیوا نے کی ہے۔فلم ٹھگس آف ہندوستان میں کترینہ کیف اور فاطمہ ثنا شیخ بھی مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔فلم کی ہدایات وجے کرشنا اچاریا نے دی ہے۔فلم کو ہندوستان کی اب تک کی سب سے مہنگی فلم قرار دیا جارہا ہے، جو رواں سال 8 نومبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…